: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔9فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ‘ مرکز برائے سماجی اخراج و شمولیت پالیسی کے زیر اہتمام سیو دی چائلڈ‘ آندھرا پردیش کے اشتراک سے سمینار بعنوان ’’حق تعلیم اور مسلم اطفال کے مسائل‘‘ کا 11فروری کو 10 بجے صبح لائبریری آڈیٹوریم میں
اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر کانچا ایلیہ‘ ڈائرکٹر مرکز کے بموجب جناب عابد رسول خاں‘ صدر نشین اقلیتی کمیشن‘ آندھرا پردیش مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ جبکہ جناب ہرش مندر‘ ڈائرکٹر مرکز برائے مطالعاتِ مساوات‘ نئی دہلی کلیدی خطبہ دیں گے۔ ڈاکٹر خواجہ محمد شاہدصدارت کریں گے۔